Karobar band ki bandish ka Qurani ilaj

کاروبار بند کی بندش کا قرآنی علاج
7 نلکوں کا پانی لے لیں
قرآن کی عظیم 7سلام سورہ فلق سورہ الناس لکھیں
ایسی سیاہی سے جو ہل ہو جائے اور پھر اس پانی کو کاروبار والی جگہ پر دیواروں پر چھڑک دیں اور خود بھی پیں
7 یا 21 دن مسلسل یہ عمل کریں انشاء اللہ عزوجل کیسی بھی بندش نظر جادو کا اٹر ہو گا کاروبار سے ختم ہو جائے گا
انشاء اللہ کاروبار میں برکت عظیم ہو گی
نوٹ /اپنی توفیق کے مطابق صدقہ ضرور دیں
یہ عمل خود کریں زیادہ بہتر ہے اجزات عام ہے

سات سلام درج ذیل ہیں

سَلَـٰمٌ قَوۡلاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ::::( یاسین 58)
سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلۡعَـٰلَمِينَ:::: (مصافات79)
سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ::::( مصافات109)
سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ::::( مصافات120)
سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ:::: (مصافات130)
وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ:::: (مصافات181)
سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ ::::(القدر)
اجازت کیلیئے تین بار درود نبیؐ ﷺکو ہدیہ کریں
لوگوں میں بہترین انسان ہو جس سے دوسرے لوگوں کو نفع پہنچے شیر ضرور کریں دوستوں کو بھی بتائں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?