Gumshuda Saman ki Wapsi ka lia Wazaif

Gumshuda saman banner

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین

((گمشدہ سامان کی واپسی کے لئے وظیفہ))

سوال : میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ ہم نے گھر میں سامان رکھا لیکن اب مل نہیں رہا اتنا ہمیں پتہ ہے کہ وہ چوری نہیں ہوا گھر میں ہی ہے اسکے لئے کوئی عمل ارشاد فرمادیں

جواب : میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ
:
اگر گھر میں سامان گم ہوگیا ہے
تو 41 مرتبہ سورت الطارق پارہ نمبر 30

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ(۱)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُۙ(۲)النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ(۳)اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ(۴)فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ(۵)خُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ(۶)یَّخْرُ جُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآىٕبِؕ(۷)اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ(۸)یَوْمَ تُبْلَى السَّرَآىٕرُۙ(۹)فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ(۱۰)وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ(۱۱)وَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ(۱۲)اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ(۱۳)وَّ مَا هُوَ بِالْهَزْلِؕ(۱۴)اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ(۱۵)وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ(۱۶)فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠(۱۷)

اول و آخر 41 مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں ان شااللہ عزوجل جس جگہ سامان رکھا تھا وہ جگہ یاد آجائے گی اور سامان مل جائے گا، یہی عمل سامان چوری ہونے کی صورت میں بھی پڑھا جاسکتا ہے،

اس کے علاؤہ ایک اور عمل جو گمشدہ سامان اور چوری شدہ سامان کی واپسی کے انتہائی مجرب ہے

اس کی ترتیب اس طرح ہے
جس گھر سے یا دوکان وغیرہ سے سامان یا رقم وغیرہ چوری ہوا ہے اس جگہ پر چاروں کونوں میں مشرق ومغرب شمال و جنوب رخ کر کے

41 بار
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ راجِعُوْنَؕ (۱۵۶) پڑھیں پھر درمیان میں کعبہ کی طرف رخ کرکے 41 بار یہی آیت پڑھیں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں ان شاءاللہ عزوجل چوری ہوا سامان مل جائے گا اور چور بھی پکڑا جائے گا ان شاءاللہ عزوجل

جواہر رمضان پروگرام سے اکتساب

2 thoughts on “Gumshuda Saman ki Wapsi ka lia Wazaif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?