Khushk khansi ka ilaj

Khushk khansi ka ilaj banner

خشک کھانسی کا علاج …?
نسخہ نسخہ نسخہ…??

ملٹھی دو سو گرام
پپلی بیس گرام
نوشادر بیس گرام
سونٹھ بیس گرام
اجوائن دیسی پچاس گرام گرام

طریقہ استعمال … تمام اجزاء پیس کر کپڑا چھان کر لے ایک گرام سے ڈیڑھ گرام تک ھمراہ پانی استعمال کرائیں۔?
فوائد … اس موسم میں خشک کھانسی کے بہت مریض آتے ییں یہ انکے لئیے بہت اعلی دوا ہے الحمداللہ کچھ دن کے استعمال سے بہتری آ جاتی ہے اس کے علاوہ یہ دوا گلے کے ورم اور سوزش پر بہی کام کرتی ہے …?

نوٹ … اس دوا کے علاوہ مریض کو صبح شام آدھی آدھی چمچ شہد چٹائیں اور یہ دوا بلڈ پریشر اور السر معدہ کے مریض نہ استعمال کریں شکریہ…?
#شعبہ #طب و #حکمت

This entry was posted in Blog and tagged .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?