بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم *
“ھوالقادر ھوالحق “
“ھوالمعین”
خانقاہ عالیہ آصفیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
•.¸♡ ???? ???? ???? ♡¸.•
روحـــــــــانی تبلیغی دورہ????
(پنجاب)
انسانیت کی رشد و ہدایت پند و نصیحت اور اسے خدا شناس بنانے کیلیئے اللہ عزوجل نے دنیا میں اپنے برگزیدہ انبیاء علیہم السلام کی مقدس جماعت کو مبعوث فرمایا ۔منصب نبوت (خلافت) و تبلیغ پر فائز یہ نفوس قدسیہ ساری زندگی اپنے ان فرائض منصبی کی انجام دہی میں محو رہے اور آخر کار نبوت کا یہ سلسلہ نبی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر موقوف ہوا
بعدہ خلفاء راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین و اولیاء کاملین نے بغرض کار تبلیغ قریہ قریہ شہر شہر سفر کیا اور لوگوں کو اللہ عزوجل اور اسکے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف بلایا ۔۔۔۔۔
الحمد للّہ عزوجل????
اسی فریضہ تبلیغ کی انجام دہی اور سلسلے کے فروغ کیلیئے
رھــــــــــبر کـــــامل دامت برکاتہم العالیہ پنجاب تشریف لارہے ہیں
جہاں آپ سلسلہ عالیہ طارقیہ کے رنگ بکھیریں گے ساتھ ہی ساتھ آپکے روحانی مسائل کا حل بھی فرمائینگے
شیڈول ????
20 جولائی بروز جمعرات لاہور
(جامع مسجد صدیقیہ جویریہ
المعروف بوٹا مسجد مین منصورہ بازار)
21 جولائی بروز جمعہ شیخو پورہ
22 جولائی بروز ہفتہ لالہ موسیٰ
23 جولائ بروز اتوار خانقاہ مندرہ شریف
جو احباب مذکورہ مقامات پر حضرت سے ملاقات کے خواہشمند ہیں وہ اس نمبر پہ رابطہ کیجے ????????
????00923132277288
????????????????????????????????
رھــــــــــبر کـــــامل ????
عالمی مذہبی اسکالر
*شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور استاذ العاملین
محمد آصف سعید طارقی قادری چشتی قلندری ابوالعلائ شطاری مداری شاذلی* دامت برکاتہم العالیہ
__
????????????-????-????????????????????????????
شعبہ نشرو اشاعت
خانقاہ عالیہ آصفیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
طارقیہ روحانی سینٹر
النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
“””””””””””””””””””””””””
????00923132277288
????00923102880751
“””””””””””””””””””””””‘””