Hisbul Bahar Ijtima Event

Hisbul bahar ijtima event

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم ​*
“ھوالقادر ھوالحق “
“ھوالمعین”
خانقاہ عالیہ طــــــــــارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
•.¸♡ ???? ???? ???? ♡¸.•
???????????????????????? ????????????????????????
❤️❤️❤️❤️
ꌗꉣꀤꋪꀤ꓄ꀎꍏ꒒ ꁅꍏ꓄ꃅꍟꋪꀤꈤꁅ ꂦꎇ ꃅꀤꁴꌃꀎ꒒ ꌃꍏꃅꍏꋪ ꌗꃅꍏꋪꍟꍟꎇ ꀤꈤ ꂵꀎꈤꀸꋪꍏ ꀘꃅꍏꈤꆰꍏꃅ ꆰꍏꀸꋪꀤꌩꍏ ꓄ꍏꋪꀤꆰꌩꍏ
* اجتماع حزب البــــــــــحر*
6/7/8 صفر المظفر 2023
///////////
صاحب حرب البحر حضرت سیدنا شیخ ابو الحسن شازلی علیہ رحمہ فرماتے ہیں دعائے حزب البحر میں ایک ایسا اسم اعظم ہے جس کے ذریعہ پانی پر چلا جا سکتا ہے، ہوا میں اڑا جاسکتا ہے اس اسم کو اگر کسی کاغذ پر لکھ کر پانی میں ڈالا جائے تو پانی خشک ہو جائے، زمین کی مسافتیں طے ہو جائیں۔ آپ سے عرض کی گئی اگر کوئی اس کو پوری توجہ سے پڑھے تو کیا وہ اس مقام تک پہنچ سکتا ہے یااسے کوئی مقام مل سکتا ہے ؟ تو آپ علیہ رحمہ نے فرمایا اے بیٹے اگر کوئی بیمار شخص کسی دوا فروش کے پاس جائے اور اس سے ساری دوائیاں لے کر پی لے تو کیا اسے کوئی افاقہ ملے گا ؟ اسی طرح یہ اسماء اپناراز اسی شخص پر کھولتے ہیں جو ان اسماء کی حقیقت سے واقف ہو ہے بعض اکابرءن نے فرمایا کہ اس حرب البحر میں وہ اسم اعظم پوشیدہ ہے جو تمام سربستہ رازوں کا جامع اسم ہے۔ اس لیے شیخ ابو الحسن شاذلی علیہ رحمہ نے فرمایا اگر حزب البحر کو بغداد میں پڑھا جاتا تو وہ کبھی تاراج نہ ہوتا۔ یہ تمام ضرورتوں سے کفایت کرنے والا اور بیماردلوں کو شفا دینے والا اور مطلوب و مقصود تک پہنچانے والا حزب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے جس مکان میں پڑھا جائے وہ مکان تمام قسم کے حادثات اور نا گہانی آفتوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ بعض اکابر نے فرمایا کہ یہ بلند مرتبہ حزب روشن چمکدار چراغ ہے جو عظیم المرتبت سربستہ رازوں کو عیاں کرتا ہے اور باطنی علوم کو کھول کر بیان کرتا ہے
اس حزب سے عارفوں کو تصرفات حاصل ہوتے ہیں ، اسکے ذکر میں اھل اللہ کے لیے محیر العقول بھید موجود ہیں
حزب البــــــــــحر شریف کے ہر فقرے کی اپنی ایک طاقت اور روحانیت ہے
اس ایک دعا میں دنیا و ما فیھا کی تمام برکتیں موجود ہیں
سب سے بڑھ کر اس میں اسم اعظم ہے????

قرب الہی عزوجل????

محبت مصطفے. صلی اللہ علیہ وسلم ????

عناصر اربعہ کی تسخیر????

تشخیصی امراض????

کشف القبور????

کشف القلوب????

کشف الارواح????

جادو کی کاٹ????

جنات کو جلانا دفع کرنا????

نظر بد کا علاج????

دفع زہر????

حصول غنا ظاہری و باطنی????

زیارات اولیاء کرام
رحمہم اللہ????

نظر کھولنے کا عمل????

لطائف ستہ کو جاری کرنے کا عمل????

جسمانی امراض کے علاج
کا عمل????

روحانی امراض کے علاج
کا عمل????

حصار عظیم????

الغرض دنیا کا کوئ ایسا کام نہیں جو آپ اس عظیم دعاء کے ذریعے نہیں کر سکتے

الحمد للّہ رب العــــــــــالمین????
رھــــــــــبر کـــــامل کے زیر سرپرستی منعقد ہونے والے اس اجتماع پاک کا ایک خوبصورت پہلو ????
ان شاء آللہ عزوجل اس اجتماع پاک میں آپ کو حزب البحر شریف کے خاص فقرات کی زکات بھی ادا کروائ جائے گی
جس کے ذریعے آپ مریضوں کی بہترین تشخیص و علاج کر سکیں گے نیز جادو جنات کے مارے پریشان حالوں کیلیئے حزب البحر شریف کیساتھ ایک عزیمت پر جلال کا عمل بھی کروایا جائیگا جسکے ذریعے آپ حاصل کر سکیں گے برسوں پرانے جادو جنات سے نجات۔

????????????????
رھــــــــــبر کـــــامل ????
عالمی مذہبی اسکالر
*شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور استاذ العاملین
محمد آصف سعید طارقی قادری چشتی قلندری ابوالعلائ شطاری مداری شاذلی* دامت برکاتہم العالیہ
__
????????????-????-????????????????????????????
شعبہ نشرو اشاعت
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
طارقیہ روحانی سینٹر
النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
“””””””””””””””””””””””””
????00923132277288
????00923102880751
“””””””””””””””””””””””‘””
#tariqiyarohanicenter

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?