Rohani tarbiati nisab course Amal Sura Muzammil

Rohani tarbiati nisab course amal sura muzammil

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم ​*
“ھوالقادر ھوالحق “
“ھوالمعین”
خانقاہ عالیہ طــــــــــارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
•.¸♡ ???? ???? ???? ♡¸.•

زملنی بلطفک الخفی

روحانی تربیتی نصاب کورس
عمل بے تاج بادشاہ سورہ مزمل شریف
????????????????
فضائل ســـــــــورہ مـــــــــزمل
????????????????
قرآن حکیم کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے سورۂ مزمل قرآن حکیم کی تہترویں سورۃ ہے۔ اس سورۃ کی شروعات ایک خاص انداز سے ہوتی ہے اور یہی وہ حسین انداز ہے جس سے رب العالمین نے رحمت للعالمین کو مخاطب کیا ہے۔ سورۂ مزمل کی فضیلت اور فوائد بے شمار ہیں۔ اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے پر بیش بہا برکتیں نازل ہوتی ہیں اور اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے کو اللہ رب العرت کے قرب کا احساس ہوتا ہے۔ یوں تو قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اپنے اندر ان گنت فضیلتیں رکھتا ہے اور قرآن حکیم کا ایک ایک نقطہ مقدس اور قابل احترام ہے لیکن سورۂ مزمل اپنے اندر با اعتبار خصائص عجیب و غریب انفرادیت رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی تلاوت کرنے سے فوائد عجیبیہ حاصل ہوتے ہیں۔ سرکار دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ جو شخص مصائب اور مشکلات کے حالت میں سورۂ مزمل کی تلاوت کرے گا اس کو مصائب ومشکلات سے نجات حاصل ہوگی۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت حسن بصری سے روایت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ جس شخص کو جادوگر، ظالم، فاسق دشمن اور حاسد قسم کے لوگ نقصان پہنچانے کے در پہ ہوں اور وہ روزانہ سورۂ مزمل کی تلاوت کرنے لگے تو اس کے دشمن اس کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور وہ جادو سے حسد سے اور دشمنوں کی دیگر کاروائیوں سے محفوظ رہیگا۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے 170 جنگیں سورہ مزمل کی برکت سے جیتی ہیں ۔۔۔۔
واضح رہے !!!!!!!!!
سورہ مزمل کی روحانیت کی چادر تلے آنے والا کوئ نفس خالی نہیں رہتا
کیونکہ اسکے فیض کا دریا ((( واللہ معطی و آنا قاسم))) کے دریا سے جاری ہوا ہے اور مولا علی مشکل کشاء کے سینہ مبارکہ سے ہوتا ہوا درجہ بہ درجہ ہمارے سلسلہ کے بزرگوں تک پہنچا ہے

حضرت خواجہ حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
جس شخص نے سورہ مزمل کو لازم پکڑا کچھ شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے زمین پر اپنا ولی مقرر کردے
آپ مزید فرماتے ہیں کہ میں نے مولاے کائنات مولا علی مشکل کشاء رض آللہ عنہ سے سنا کہ میں نے 170 جنگیں اس سورہ کی برکات سے جیتی ہیں اور درہ خیبر کو بھی آپ نے اسی سورہ کو پڑھ کر اکھاڑا تھا

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دھلوی فرماتے ہیں
کہ اس کو پڑھنے والا کبھی کسی کا
محتاج نہیں ہوتا اللہ کریم اسکے قاری کو دینی و دنیاوی غنا عطا فرماتا ہے

حضرت غوث محمد گوالیاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جو علم لدنی کا خواہشمند ہے وہ اسے ضرور پڑھے

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
کہ جو اس سورہ کو ہمیشہ اپنے ورد میں رکھے تو اللہ کریم اسے دنیا کی فکر سے آزاد فرمادیتا ہے
مزید فرماتے ہیں کہ اگر کوئ غیبی مخلوق کو کھلی آنکھ سے دیکھنا چاہے تو اس سورہ مبارک کو پڑھے

حضرت سلطان العارفین حق باہو رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جس سالک نے اس سورہ کی دعوت نہیں دی اس نے سلوک میں قدم ہی نہیں رکھا
مزید فرماتے ہیں کہ اسکو پڑھنے والا کبھی بھی دربار رسالت سے الگ نہیں رہتا ۔

خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب یہ سورہ مبارک نازل ہوئ تو سبز خط سے لکھی ہوئ تھی اور اسکے ساتھ چاروں فرشتگان نازل ہوے تھے حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے استفسار فرمایا
جبرائیل آج اتنا اہتمام کیوں؟
جبرائیل نے عرض کی
آج اللہ تعالیٰ نے آپکی امت کیلیئے ایک عظیم تحفہ بھیجا ہے
پوچھا کیا ؟
عرض کی سورہ مزمل
مزید عرض کیا کہ
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر میں یہ سورہ آپ سے پچھلی امت میں اتار دیتا تو اس میں ایک بھی عاصی نہ ہوتا
اسی لیئے اس سورہ کی عظمت و احترام کیلیئے آج ان فرشتوں کو نزول ہوا ہے جو اب سے پہلے کبھی دنیا میں نہیں اے
اور آج اللہ نے آسمان کے وہ دروازے کھولے ہیں جو آج سے قبل کبھی نہیں کھولے گئے
خواجہ صاحب مزید فرماتے ہیں کہ اگر اس سورہ کو قبرستان میں کسی قبر پہ کھڑے ہوکر ایک دفعہ پڑھے اور ایصال ثواب کردے تو 300 سال تک مردے کو عذاب نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

جی ہاں ایک ایسی عظیم سورہ ہے جسکے بارے میں ہمارے بزرگوں نے فرمایا کہ جس نے اس سورہ مبارکہ کو پکڑا پھر اسے کسی دوسرے عمل کی ضرورت نہیں
آپکے لیئے
سورہ مزمل شریف کی مکمل روحانیت کو تسخیر کرنے کا سنہرا موقع ہے
اور اس میں
خوبی کی بات یہ ہے کہ سورہ مزمل کی 14 سال کی ریاضت کو 4 ماہ کی قلیل مدت میں سمیٹ کر آپ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے
عقل منداں را اشارہ کافی است
یہ بلکل اسی طرح ہے جیسے سمندر کو کوزے میں بند کردیا جاے
اور تشنگان معرفت اس سے گاہے بگاہے سیراب ہوتے رہیں
////////////

اس زبردست کورس میں ہم آپکو کروانے جارپے ہیں ????

سورہ مزمل برائے
معرفت الٰہی????

سورہ مزمل سیف الزباں????

سورہ مزمل قلندری جلالی????

سورہ مزمل خاص الخاص ????

سورہ مزمل سے حاضرات کا عمل????

مقہوری اعداء دفع دشمناں و عداوت کے تیر بہدف نقوش????

تربیت برآے مراقبہ????

قرب الہی عزوجل و محبت مصطفی صلی اللہُ تعالیٰ علیہ وسلم کے حصول کا ذریعہ
انعامات خداوندی سے لبریز????
خیر کثیر سے بھر پور????
زیارت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سبیل ????
جادو جنات کی کاٹ????
کاروبار میں ترقی ????
تسخیرات????
دفع نظر بد????
حاضرات سورہ مزمل شریف ????
قہری و جلالی اعمال برآے ہلاکت و عداوت????
نقوش براے دفع جادو جنات برائے دفع دشمناں و ہلاکت و عداوت????
ان تمام تر امور میں دسترس حاصل کرنے کیلیئے جوائن ہوجائیں ہمارے اس منفرد روحانی کورس میں
❤️❤️❤️❤️
کورس کی خصوصیات ????

مدت کورس صرف 4 ماہ
مکمل سرپرستی و نگرانی
کورس مکمل ہونے پر سورۃ مزمل کے اعمال کی مکمل pdf اجازت اور سند کے ساتھ دی جاے گی
ماہانہ فیس صرف پاکستانی 3000 ہزار ہندوستان والوں کے لیے ماہانہ صرف 1500 روپے
یکمشت فیس ادا کرنے کی صورت میں 2000 ڈسکاؤنٹ

یاد رکھیئے !!!!
دنیا کا کوئ ایسا کام نہیں جو آپ اسکے ذریعے نہیں کر سکتے۔
ان شاء اللہ تعالیٰ
عنقریب یہ خوبصورت عمل شروع ہونے کو ہے
لھذا دیر نہ کریں اور رجسٹریشن کیلیئے ابھی رابطہ کیجے

پاکستان سے????
????00923132277288
????00923102880751

انڈیا سے????
+91 73857 86972

????????????????
رھـــــــــبر کـــــامل ????
عالمی مذہبی اسکالر
*شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور استاذ العاملین
محمد آصف سعید طارقی قادری چشتی قلندری ابوالعلائ شطاری مداری شاذلی* دامت برکاتہم العالیہ
__
????????????-????-????????????????????????????

شعبہ نشرو اشاعت
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شطاریہ مداریہ شاذلیہ
طارقیہ روحانی سینٹر
النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
“””””””””””””””””””””””””
????00923132277288
????00923102880751
“””””””””””””””””””””””‘””

For Fill the Form Please Click Here

https://forms.gle/EwvMPmq6bH6QMfzx5

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?