Rohani Ijtima Amal Dua Hisbul Bahar

Img 20220827 wa0020

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
𝙏𝘼𝙍𝙄𝙌𝙔𝘼 𝙍𝙊𝙃𝘼𝙉𝙄
𝘾𝙀𝙉𝙏𝙍𝙀
█▓▒­░⡷⠂⠐⢾░▒▓█

اجتمــــــــــاع حــــــــــزب البحر
شریف 🌷
(((زکات کبیر )))

حــــــــــزب البحر
جس کا ایک ایک فقرہ معرفت خداوندی کے دریا لٹا رہا ہے
جسکا آغــــــــــاز ہی اللہ تعالیٰ کے اسماء اعظم سے ہے
قرآن کریم کی آیات مقدسہ
اور انبیاء علیہم السلام کی مقبول دعاؤوں سے مزین یہ خاص دعا دراصل امت محمدیہ کیلیئے ایک تحفہ ہے

محبت الہی عزوجل💥

قرب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم💥

حصول غنا💥

حصول کشف💥

مقہوری اعداء💥

حصول محبت💥

غیبی مدد💥

الغرض کے دنیا کا کوئ ایسا کام نہیں جو آپ اس عظیم دعاء کے ذریعے نہیں کر سکتے
الـــــــــحمد للہ رب العالمین 🌺
ہمیشہ کیطرح اس بار بھی طــــــــــارقیہ روحانی سینٹر
کے زیر اہتمام اس ماہ صفر المظفر کی 6/7/8 تاریخ کو
اجتمــــــــــاع حــــــــــزب البحر
کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے سیکڑوں شائقین روحانیت اس اجتماع پاک میں شرکت کیلیئے آتے ہیں اور اپنے من کی مرادیں پاتے ہیں ۔

بـــــــــیرون ملک رہائش پذیر مسلمانوں کیلیئے بڑی
خوشخبری 💓
طارقیہ روحانی سینٹر نے بیرون ملک رہنے والوں کیلیئے ایک علیحدہ سے Whatsapp group بنایا ہے جس میں ان بندگان خدا کو اپنی سرپرستی میں حزب البحر شریف کی زکات کبیر ادا کروائ جائیگی ۔

میری طـــــــــرف سے تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اس عظیم اجتمــــــــــاع میں شرکت کی دعوت ہے جسکا قیام و طعام ہمیشہ سے ادارے کی ذمہ داری رہا ہے

نوٹ : بیرون ملک رہائش پذیر احباب اس Whatsapp group کو جوائن کریں 👇

Follow this link to join my WhatsApp group:
https://chat.whatsapp.com/C7pzFYU9uCV3607rxDSBoW
👇👇👇👇
رھـــــــــبر کـــــامل 🌹
عالمی مذہبی اسکالر
شیخ طریقت خلیفہ میان حضور استاذ العاملین مفتی محمد آصف سعید طارقی قادری شاذلی دامت برکاتہم العالیہ


𝓳𝓪𝓷-𝓮-𝓖𝓱𝓪𝔃𝓪𝓵𝓲
شعبہ روحانی عملیات
طارقیہ روحانی سینٹر
النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
“””””””””””””””””””””””””
📲00923132277288
📲00923102880751
“””””””””””””””””””””””‘””

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?