Sura Qurash ki Ahmiat Afadiat

Sura qurash ki ahmiat afadiat

ھو القادر ھو الحق ھو المعین

سورہ قریش کی اہمیت وافادیت

سورۂ قریش کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔
یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہےاور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی صورت ہے۔
عاملین میں بھی بہت مقبول ہے مگر اس کے باقاعدہ عامل بہت کم ملتے ہیں۔اس سورت سےہرطرح کاجائز کام لیاجاسکتا ہے۔اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔
جس عامل نے سورۃ قریش کے عمل کی بڑی منزلیں کی ہوں، اگر وہ کسی آسیب زدہ کو اپنا سلام کہ کربھیج دے تو آسیب فورا ًبھاگ جائے گا۔اس عمل کے عامل کا جنات پر بہت رعب ودبدبہ ہوتاہے۔اس کے عامل کو جنات تنگ نہیں کرتے

🌿 فوائد سورہ قریش 🌿

ہر طرح کے آسيب و جن کا علاج
ہر طرح کےآسيب و جن کو حاضر کرنا اور قید کرنا
ہر طرح کے آسیب وجن سے حفاظت
ہرطرح کے دشمن سے نجات وحفاظت
رزق میں بہت برکت
پریشانیوں اور مشکلات سے نجات
حاکم، افسر یا کسی فردسے کام نکلوانا
فراخی رزق وکاروباری مشکلات سے نجات
بیماریوں سے نجات
آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے۔
اعلیٰ درجے کا کاروباری بننا چاہتا ہو اگر کسی پر قرض کا پہاڑ جیسا بوجھ ہو اور وسائل نہ ہوں کہ قرض ادا کرسکے
جوکام بھی شروع کرنے لگتا ہو اس میں رکاوٹ پیدا ہونے لگ جاتی ہے
جس مقصد کے حصول کیلئے کوشش کرتا ہو اور منزل نہ ملتی ہیں
معاشرے کی نظروں سے گر چکا ہو اور واپس منزلت پانا چاہتا ہے
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے دل میں جو بھی جائز مراد ہوگی وہ ضرور پوری ہوگی. پر
گھر سے برکتیں راحتیں اُٹھ چکی ہوں
سال دوسال سے مکان کا کرایہ بھی ادا نہ کیا ہو اس وظیفہ کو کامل یقین توجہ اور دھیان سے کریں ۔
کچھ عرصے کی مستقل مزاجی سے اللہ کی طرف سےایسےوسائل پیدا ہوں گےکہ آپ اپنا کاروبار کھڑا کرسکیں ۔
سورۃ القریش
رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے ۔یہ ایک نسل تو کیا سات نسلوں تک کے لوگوں کے فاقے ختم کردیتی ہے

عمل تو بظاہر چھوٹا ساہے لیکن اس کو ہر کام میں آزمودہ پایا گیا ہے ۔بہت سے لوگ اعمال نبوی ﷺ سے مستفید ہورہے ہیں بس بات یقین کی ہے جس کو یقین کامل مل گیا اسے سب کچھ مل گیا ۔
اگر کامل یقین اور توجہ کے ساتھ اعمال کئے جائیں تو ہرکام میں اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل ہوتی ہے

وظیفہ سورہ قریش

اپنی شرعی حاجات کیلئے روزانہ سورہ قریش 121مرتبہ پڑھیں یا کم از کم 70 مرتبہ پڑھنا معمولات میں رکھیں.
عمل حصول مقصد تک پابندی سے جاری رکھیں.
عامل بننے کیلئے40 یوم تک بلاناغہ سورہ قریش روزانہ 1100 سو مرتبہ پڑھیں.
وقت اور جگہ کی پابندی ضروری ہے
بعد از 40 کے عمل کو قابو میں رکھنے کیلئے روزانہ 70 مرتبہ پڑھیں.

نماز کی پابندی اکل حلال کم گفتگو پڑھنے والے عامل کو کامیاب بناتی ہے
اجازت کے لیے

شعبہ روحانی عملیات

طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمبرز پر رابطہ کریں

+923102880751
+923102880743

Sura Qurash ki Ahmiat Afadiat

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?