بخور دافع سحر
فی زمانہ معاشرے میں سحر عام ہے
انسانوں کے ساتھ ساتھ جنات بھی سحر کرنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں
بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ انسانوں سے زیادہ جنات سحر کرتے ہیں
اور جنات کا کیا گیا سحر زیادہ تر طلاسم پہ مبنی ہوتا ہے
جادو نے آج کے دور میں کئی گھروں کو تباہ و برباد کردیا
دوکانیں بِک گئیں
فیکٹریاں بند ہوگئیں
لوگ لقمہ اجل ہو گئے
طارقیہ روحانی شفاء خانہ
ان تمام مسائل کا حل اس روحانی بخور کی صورت میں پیش کرتا ہے
جی بلکل !!!
بخور دافع سحر
بڑی تیزی کیساتھ پرانے سے پرانے سحر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.