Noor ul Quran Academy se Hifzul Quran mukammal karen wale bachon ma asnaad taqseem karne ki taqreeb

*اس سال نور القرآن اسلامک اکیڈمی سے*
*حفظ القرآن مکمل کرنے خوش نصیب بچوں کو سند دی جاری ہیں حضور علیہ السلام نے فرمایا تم بہترین وہ شخص ہے جو خود قرآن پڑھے اور دوسروں اس کی* تعلیم دے الحمد للہ عزوجل اس سال
ہمارے ادارے نور القرآن اسلامک اکیڈمی سے اس سال الحمداللہ عزوجل 11 *بجوں نے قرآن پاک مکمل حفظ کیا 31 بچوں نے علم تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک مکمل کیا جن کو ادارے کی طرف سے سند دی گئ اللہ عزوجل ان سب طلباء کو قرآن کا نور عطا کرے انکے والدین کو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں مزید یہ کی حفظ القرآن مکمل کرنے والے بچے ان نور القرآن اسلامک اکیڈمی میں ہی میٹرک تک اسکول کی تعلیم حاصل کرینگے اور ان افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے مالی تعاون سے نور القرآن اسلامک اکیڈمی کامیابی کے ساتھ غریبوں کے*
بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم بہت ہی اچھے انداز میں دے رہا ہے
اور امید کرتے ہیں آپ ہمشہ کی طرح اس سال بھی اپنی
*زکوہ صدقات اور عطیات کے زریعے النور ویلفیر نیٹ ورک کا ساتھ* *ضرور دینگے*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?