▪ مہروں اور جسم کے دیگر جوڑوں کے درد اور ان میں گیپ ختم کرنے کا لا جواب نسخہ
▫اسگندھ
▫زنجبیل
▫ستاور
▫قسط شیرین
▫میٹھا سوڈا
▫موصلی سفید
(ہر ایک سو سو گرام)
▫پپلامول پچاس گرام
▫سورنجان شیریں دوسوگرام
▫ہلدی ایک سو بیس گرام
▫مصری ایک سو بیس گرام
ترکیب تیاّری و استعمال
سب ادویہ صاف ستھرے اور اعلی کوالٹی کی لےلیں اور باریک پیس کر ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ خالص یعنی ڈبے والا نہ ہو ۔
دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے
فوائد
کمر درد ۔ گٹھنوں کے درد۔ جوڑوں کے درد۔ یورک ایسڈ کی زیادتی ۔ مہروں اور دیگر جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لئے اکسیرالاثر و مفید نسخہ ہے۔
اسکے علاوہ تمام وہ امراض جو کثرت جماع کیوجہ سے لاحق ہوئے ہو مثلاََ مردانہ کمزوری ۔ قلت رطوبات صالحہ۔ احتلام۔ دماغی کمزوری ۔وٹامن ڈی کی کمی ۔عورتوں میں دودھ کی کمی۔ لیکوریا وغیرہ کے لیئے مجرب ہے بنائیں۔
اب آپ طارقیہ دواخانہ آکر اپنا علاج بھی کروا سکتے ہیں منگل بدھ جمعرات دوپہر 3 سے شام 5 بجے تک اور آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود ہیں مختلف امراض کا شکار ہیں تو کال سینٹر کال کر کے اپنا طبی علاج بھی پوچھ سکتے ہیں اور مفت مشورہ بھی حاصل کر سکتے ہیں اور مختلف امراض کے کورسس بھی آپ حاصل کر سکتے ہیں مثلآ بواسیر تھائیرائیڈ گلینڈ مردانہ کمزوری بانجھ پن جوڑوں کا درد پٹھوں کا کھچاؤ ہیپاٹائٹس سرعت انزال نزلہ زکام دائمی ٹائفائیڈ فیور پیٹ کے کیڑے منہ کے چھالے مرگی دماغی دورے کمر درد گردہ و مثانہ کی پتھری نیند نہ آنا گھٹنے کا دردالسر معدہ ہائی بلڈ پریشر خون کی کمی برص جلدی بیماریاں لیکوریا مینسس کی خرابی بے اولادی وغیرہ