Mehfil Khatam Qadria and Khatam Hisbul Bahar Data Ali Hajvari Darbar

ھو القادر ھو الحق ھو المعین
سلسلہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ
محفل ختم قادریہ و ختم دعا حزب البحر الحمداللہ عزوجل
داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر بروزِ اتوار بعد نماز عصر منعقد کی گی خصوصی آمد
عالمی مذہبی روحانی اسکالر شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی نے شرکت فرمائی جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام مریدین محبین اور شاگردوں کی شرکت کی محفل کے اختتام پر اجتماعی دعا کے بعد حضرت صاحب نے حاضرین سے بڑی محبت شفقت سے ملاقات فرماکر لوگوں کو انکے روحانی مسائل جسمانی بیماریوں کا حل ارشاد فرمایا
اللہ عزوجل اس روحانی محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماے
زیر اہتمام
شعبہ روحانی اذکار وظائف
طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
00923102880751 00923102880743

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?