خاص عمل سورۃ یسین شریف
جن بچیوں کا رشتہ نہ ہوتا ہو وہ لازمی اس عمل کو کریں اور جو کریگا پورہ سال تنگی رزق قحط مشکلات بیماریوں سے محفوظ رہے گا جن بچیوں کا رشہ نہ ہوتا ہو تو اس عمل کی برکت سے ہوگا
مجرب آزمودہ عمل ہے جس نے کیا پورہ سال سکون سے رہا وہ
عمل یہ ہے سورۃ یاسین
کو شب عاشورہ اور یوم عاشور میں 72 بار پڑھ 10 محرم کی عصر کی نماز تک پڑھ لیں اور اس کا ثواب امام حسین اور شہدا کربلا کی ارواح کو ایصال کریں اس کے بعد اپنے مقصد کے لیے دعا کریں پھر روزانہ ایک بار سورہ یسین کو ورد میں رکھیں انشاء اللہ عزوجل ہر حاجت پوری ہوگی بزرگوں کا آزمودہ عمل ہے
(نوٹ)
اس عمل کی عام اجازت ہے
مخلوق خدا کی خدمت کی نیت سے آگے شیر کریں