Dua Hisbul Bahar Khusosiat

ھوالقادر—ھوالحق—ھوالمعین

ساتواں تین روزہ سالانہ عظیم الشان
روحانی اجتماع
بسلسلہ
دعا حزب البحر
6،7،8 صفر
خصوصی اجازت و زیر سرپرستی
ولیِ کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداروی شازلی دامت برکاتہم العالیہ
زیرِ نگرانی
پیرطریقت رہبر شریعت خلیفہ میاں حضور حضرت مفتی محمد آصف سعید طارقی قادری شازلی
خصوصیات
1⃣ خصوصی آمد و نشست پیرومرشد میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ
2⃣ قیام و طعام کا بہترین انتظام
3⃣ محفل نعت ودرس تصوف
4⃣ روزانہ سوالات و جوابات کی نشست
5⃣ علاج معالجہ کے طریقہ کار
6⃣ حزب البحر کے بخورات و عطریات کا استعمال
7⃣ حزب البحر سے روحانیت کا حصول اورطریقہ کار
8⃣ ہر قسم کہ رہنمائی کے لیے قبلہ استاد محترم تینوں دن خود موجود ھوں گے

نوٹ: اس عمل میں شامل ھونے کی کوئی فیس نہیں ھے بلکہ قیام و طعام کے تمام تر انتظامات طارقیہ روحانی سنٹرکی طرف سے ھوں گے

ان شاء اللہ پاکستان بھر سے لوگ قافلوں کی صورت میں روحانی اجتماع میں شرکت کریں گے
اگر آپ بھی قافلہ کے ساتھ آنا چاہتے ھیں وہ رجسٹریشن

دیگر ممالک میں رہنے والے حضرات و خواتین بھی دعا حزب البحر شریف کا عمل کر سکتے ہیں اگر عمل کرنا چاہتے ہیں تو سرپرستی و مکمل نگرانی سوالات کے جوابات کے لیے ہمارے اس ٹیلی گرام گروپ کو جوائن کریں
https://t.me/joinchat/er6g1E8pGLZiZmY0

مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے طارقیہ روحانی کال سینٹر پر رابطہ کریں👇
00923102880751
00923102880743
یا وزٹ کیجیۓ
https://www.tariqiyarohanicenter.com/dua-e-hisbul-bahar/
شعبہٕ نشرواشاعت
طارقیہ روحانی سینٹرالنور ویلفیئر فاؤنڈیشن

4 thoughts on “Dua Hisbul Bahar Khusosiat

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?