روحانی تربیتی نشست بسلسلہ دعاء الحزب البحر
تین روزہ روحانی اجتماع کے موقع پر عظیم کتاب اعمال حزبِ البحر و استعمال حزب البحر یہ عظیم کتاب جس میں امام ابو الحسن شاذلی کا تعارف سلسلہ اور دعا حزب البحر کے مجرب اعمال موجود ہیں
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ ہفتہ وار ختم دعا قرآن و ختم دعا حزب البحر شریف زیر نگرانی شیخ طریقت خلیفہ میاں حضور آصف سعید طارقی قادری شاذلی
روحانی علاج و استخارہ پروگرام رات پاکستان ٹائم کے مطابق 9:00 سے 10:09 لایو یوٹیوب چینل پر لائیو https://youtube.com/c/TariqiyaRohaniCenter
ھو القادر ھو الحق ھو المعین سلسلہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ ماہ صفر المظفر کے نوافل اور وظائف ماہِ صفر ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس مہینے کی نہ کوئی فضلیت بیان نہیں کی گئی ہے