Dua E Hizbul Bahr Benefits In Urdu

دعائے حزب البحر اور اس کے فوائد

شیخ امام ابوالحسن شاذلی ( رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ )فرماتے ہیں کہ اگر میرا یہ حزب بغداد میں پڑھا جاتا تو وہ چھینا نہ جاتا.

دعائے حزب البحر وفا ہونے والا وعدہ اور حفاظت کرنے والی ڈھال ہے۔

دعائے حزب البحر کو پڑھنے سے راهِ سلوک کی ابتداء کرنے والوں کے لیے اسرارِ شافی اِس دعا میں موجود ہیں۔

مزید دعائے حزب البحر کے فوائد یہ ہیں کہ

(1)الامام شیخ ابوالحسن شاذلی فرماتے ہیں کہ جس مکان میں میرا یہ حزب پڑھا گیا وہ آفات و بلیات سے محفوظ رہتا ہے۔

(2)جس کسی نے ظالم کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے دعائے حزب البحر کو پڑھا وہ اس ظالم کے شر سے محفوظ رہا۔

(3)جس نے روزانہ ہر نماز کے بعد دعائے حزب البحر کو پڑھا وه حوادث زمانہ سے محفوظ رہا۔

(4) دعائے حزب البحر کو پڑھنے والا غنی ہوا اور اس کی حرکات و سکنات میں سعادت دینی و دنیوی کا وجود ہو گا۔

(5)جس نے جمعہ کی ساعت اُولٰی (پہلی ساعت یعنی صبح) میں دعائے حزب البحر کو پڑھا وه آفات و بلیات سے محفوظ رہا۔

(6)جس گھر میں دعائے حزب البحر کو پڑھا جاتا ہے تو وہ گھر جلنے سے محفوظ رہتا ہے۔

(7)جس لاش پر دعائے حزب البحر کو لکھ کر لٹکایا جائے تو وہ لاش وحشی جانوروں اور پرندوں کا لقمہ بننے سے محفوظ رہتی ہے۔

(8)جو کوئی جمعہ کی پہلی ساعت میں اسے پڑھے تو اللّٰہ تعالیٰ اس کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈالے گا۔

(9)جو کوئی مراد حاصل کرنا چاہے تو وه فجر کی نماز کے بعد دس بار سورۃ یسین پڑھے اور اس کے بعد ستر بار دعائے حزب البحر کو پڑھے تو اللّٰہ تعالیٰ اس کی مراد کو پورا کر دے گا۔

(10)جو کوئی دعائے حزب البحر کو باقاعدگی پڑھتا رہے تو وه ڈوبنے سے یا آسمانی بجلی یا آگ میں جَل کر یا اچانک مرنے سے محفوظ ہو جائے گا۔

(11)اگر جہاز کے موافق ہوا نہ چلتی ہو تو دعائے حزب البحر کو پڑھا جائے تو اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے فوراً موافق ہوا چلے۔

(12)اگر شہر کے اردگرد دیواروں یا کسی مکان کی دیواروں پر دعائے حزب البحر کو لکھ دیا جائے تو وہ شہر،گھر یا مکان حادثات و آفات سے محفوظ ہو جائے گا۔

(13)جنگ میں اس دعا کی بہت اہمیت ہے اور بہت سی جنگوں میں دعائے حزب البحر کو پڑھنے سے مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی۔

(14)دعائے حزب البحر ہر مدِ مقابل کے خلاف دعائے غلبہ و نصرت ہے۔

نوٹ: دعائے حزب البحر کا چلہ بغیر کسی شیخ کے کرنا وبال لا سکتا ہے اور رجعت ہو سکتی ہے۔

جو لوگ بھی دعائے حزب البحر کا عمل کرنا چاہتے ہیں یا اپنے ورد میں لانا چاہتے ہیں تو طارقیہ روحانی سینٹر سے رجوع کریں

55 thoughts on “Dua E Hizbul Bahr Benefits In Urdu

      • Avatar of ameer ali hamza
        Ameer Ali Hamza says:

        Ap permission ke liye Tariqia Rohani Center ke official Number (+923102880751) pr rabta krain ya phir safar ke mahiny (6-7-8) tareekh ko Khanka e Aliya Mandra Shrif mai is ki zaqat ada krwai jay gi us mai ap shirkat frmain

      • Avatar of nargis khan
        Nargis Khan says:

        Aslama aliqum hazrat ji many app ki 3no Amal shiro kar day bas app dua man yad rakhy ga muji hizbul bahr ke zakat ada karny ka bhot Araman tha ab ja ke zil hajj man yee mika mila hi bas ajzat man rakhy ga shukria

    • Avatar of syed musharraf hussain shah
      Syed Musharraf Hussain Shah says:

      السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
      You are requested to grant me the permission to recite Dua Hizbul Bahar.

      • Avatar of ameer ali hamza
        Ameer Ali Hamza says:

        Walaikum Salam
        Ap permission ke liye Tariqia Rohani Center ke official Number (+923102880751) pr rabta krain ya phir safar ke mahiny (6-7-8) tareekh ko Khanka e Aliya Mandra Shrif mai is ki zaqat ada krwai jay gi us mai ap shirkat frmain

  1. Avatar of mohammad waseem raza qadri shazli
    Mohammad Waseem Raza Qadri Shazli says:

    دعائے حزب البحر شریف کی اجازت عطا فرمائے
    آپ کا شاگرد

  2. Avatar of حافظ محمد راجہ بخش قادری چشتی انڈیا
    حافظ محمد راجہ بخش قادری چشتی انڈیا says:

    دنیا کا واحد مرکز ہے جو لوگون کو ذکر ے خدا کی عادت دال تی ہے اور آگر استاد محترم کی باتون پر عمل کرے تو ولی کامل بنتاہے یہ میری مقدر کی بات ہے کے استاد محترم آپنے کرم سے مجیے نوازا

  3. Avatar of حافظ محمد راجہ بخش قادری چشتی انڈیا
    حافظ محمد راجہ بخش قادری چشتی انڈیا says:

    دنیا کا ایک واحد مرکز ہے جو لوکون کو ذکرخدا کی طرف بلاتی ہے اور پوری دنیا سلسلہ عالہ شاہ ذلہ سے فیض پارہے

  4. Avatar of شہادت خان برکاتی
    شہادت خان برکاتی says:

    ماشاء اللہ دعاء حزب البحر کا عمل 25/26/27/ رمضان المبارک سنہ 2020کو کیا میں نے اپنی زندگی میں اتنی پر تاثیر دعا نہیں دیکھی جس نیت سے پڑھا اللہ رب العزت نے فوراً اسکی تاثیر سے نوازا
    اللہ ہمارے استاد محترم جناب مفتی محمد آصف سعید قادری شاذلی طارقی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

    • Avatar of ameer hamza asifi
      Ameer Hamza Asifi says:

      Ap Ijazat ke liye or Tariky ko smjhny ke liyeTariqia Rohani Center ke official Number (+923102880751) pr rabta krain ya phir safar ke mahiny (6-7-8) tareekh ko Khanka e Aliya Mandra Shrif mai is ki zaqat ada krwai jay gi us mai ap shirkat frmain

    • Avatar of ameer hamza asifi
      Ameer Hamza Asifi says:

      Ap permission ke liye Tariqia Rohani Center ke official Number (+923102880751) pr rabta krain ya phir safar ke mahiny (6-7-8) tareekh ko Khanka e Aliya Mandra Shrif mai is ki zaqat ada krwai jay gi us mai ap shirkat frmain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?