جوڑوں کے پرانے دردوں کا علاج طب نبوی زیتون سے

جوڑوں کے پرانے دردوں کا علاج طب نبوی زیتون سے
روغن زیتون 50 گرام کلونجی 50 گرام
شہد 200 گرام
کلونجی کو بلکل باریک پیس کرمیدہ کر لیں اور پھر اس میں شہد اور زیتون میں ملا لیں نسخہ تیار ہے
ترکیب استعمال: ایک ٹی اسپون دن میں 3 مرتبہ کھانے کے بعد پانی یا دودھ کے ہمراہ مستقل 3 ماہ تک استعمال کریں
پرانے کمر اور جوڑوں کے دردوں کے لئے لا جواب دوا ہے
جوڑوں کے دردوں کے مریض اسے جوڑوں پر مرہم کی طرح لگا کر گرم پٹی یا پلاسٹک کی تھیلی لپیٹ لیں تو بہت جلد فائدہ ہوتا ہے
یہ نسخہ بہت لا جواب ہے اسے معدے کے مریض گیس اور تبخیر کے مریضوں پر بھی اکسیر پایا ہے
یہ نسخہ آپ تمام قسم کے پھوڑے پھنسی داد زخم چوٹ پر بطور مرہم بھی لگا سکتے ہیں اعصابی کھچاؤ کے لئے بھی مفید ہے بنائیں اور فائدہ اٹھائیں
اپنے جسمانی مسائل کے حل کے لیے روزانہ 2:00 سے 5:00 ان نمبر پر حکیم صاحب سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں
طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیر نیٹ ورک

One thought on “جوڑوں کے پرانے دردوں کا علاج طب نبوی زیتون سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?