🕌 خانقاہِ عالیہ آصفیہ ● طارقیہ جہانگیریہ حضرت سیدنا شیخ ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مشہور و معروف دعا “حزب البحر” (دریائی دعا) تصوف و روحانیت میں بہت بلند مقام رکھتی ہے۔ یہ دعا نہ صرف روحانی مجاہدات کا نچوڑ ہے بلکہ اس کے اندر ربّ العزت کی بارگاہ میں فریاد، توکل،