Naqsh Chahal Kaaf Ba Mukkal

نقش چہل کاف با موکل مع اعتصام و دعائے اختتام*

*یہ نقشِ خاص جادو جنات آسیب اثرات کے خاتمے کے لیۓ بےحد مئثر ہے*

*طریقہ استعمال*
*اس نقش کو روزانہ لکھ کر پانی میں ڈال کر پیئں اور اس پانی پر سورۃ آل عمران کی آیت نمبر (154) کو تینتیس (33)مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور چالیس دن بعد ا یک نقش کو لکھ کر گلے میں ڈالیں*
*نوٹ*
*اس نقش کی فوٹو کاپی بھی استعمال کر سکتے ہیں فوٹو کاپی کرنے کے بعد اس نقش پر سورۃ آل عمران کی آیت نمبر(154) کو ایک سو تینتیس مرتبہ (133)پڑھ کر دم کریں اور پھر استعمال کریں*

*مدت عمل(40)چالیس دن*
*عروج ماہ میں نو چندی جمعرات سے اس عمل کو شروع کریں*

*نوٹ اس عمل کی اجازت عام ہے*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?