Ijtima 11 Gharvin Shareef at Khanqa Alia Tariqia Jahangiria Usmania Shazlia

ھو القادر ھو الحق ھو المعین
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ
اجتماع گیارویں شریف
الحمد اللہ عزوجل النور ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام اجتماع گیارویں شریف جامع مسجد گلزار رسول میں منعقد کیا گیا
ختم قادریہ شریف روحانی اذکار اور اجتماع دعا کے بعد قادری دسترخوان پر خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ عثمانیہ شاذلیہ
میں لوگوں کو لنگر غوثیہ کھلایا گیا انشاء اللہ عزوجل بڑے دن بھی اس ہی طرح لنگر کا سلسلہ جاری رہے گا
تعاون کرنے والوں اللہ عزوجل برکت عطا فرمائے آمین
شعبہ روحانی اذکار وظائف
طارقیہ روحانی سینٹر النور ویلفیئر فاؤنڈیشن
00923102880751 00923102880743

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?