Dua Hizbul Bahar Shreef Ka Amaal ka Tareeqa

Download Hizbul Bahar Click Here

🌸🌿✨✨🌿🌸
༺ بِـسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ༻
🌸🌿✨✨🌿🌸

هُوَ الْقَادِرُ هُوَ الْحَقُّ هُوَ الْمُعِیْنُ

═══════✧❂✧═══════
سلسلہ عالیہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ آبو العلائہ جہانگیریہ حسنیہ عثمانیہ طارقیہ شاذلیہ شطاریہ مداریہ آصفیہ
═══════✧❂✧═══════

💫🕊️✨
🌟 مختصر تفصیل برائے دعائے حزب البحر شریف 🌟
💫🕊️✨

📿 دعائے حزب البحر شریف کی زکوٰۃ تین دن میں مکمل کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار درج ذیل ہے:
🔸 روزانہ 120 مرتبہ پڑھنا ہے، ایک مغرب سے دوسری مغرب تک۔
🔸 مجموعی طور پر تین دن میں 360 مرتبہ مکمل کرنا ہوگا۔

📌 روزانہ 120 مرتب کی ادائیگی تین مختلف طریقوں سے کی جا سکتی ہے:

1. ایک نشست میں مکمل 120 بار

2. دو نشستوں میں 60، 60 مرتبہ (مثلاً رات اور دن میں)

3. تین نشستوں میں 40، 40 مرتبہ (مثلاً صبح، دوپہر، رات)

📅 پرہیز کا دورانیہ:
🔸 آغاز: 6 صفر المظفر کی مغرب کے بعد
🔸 اختتام: 8 صفر المظفر کی مغرب تک

🌿 ترک جلالی:
ہر قسم کا گوشت (گائے، بکرا، مرغی، مچھلی، بیل وغیرہ) مکمل منع ہوگا۔

🌸 ترک جمالی:
انڈہ، دودھ، لسی، مکھن، پنیر، بیکری آئٹمز اور جانور سے نکلنے والی ہر چیز سے اجتناب ضروری ہے۔

📿 روحانی فوائد و رموز و اشارات:
اگر آپ یہ زکوٰۃ خانقاہ شریف میں
حضور بندہ نواز، شیخِ طریقت، صُوفی اَصْف سَعِیْد طارقی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری حسنی عثمانی شطاری مداروی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
کی نگرانی میں ادا کریں گے،
تو آپ کو دعائے حزب البحر کے
📌 روحانی رموز، اشارات، استعمال کے طریقے، تجربات و مشاہدات اور نادر نکات سے فیض یاب کیا جائے گا۔

🕋 لباس کی شرط:
اگر احرام موجود نہ ہو تو سفید سادہ لباس میں زکوٰۃ دی جا سکتی ہے، مگر افضل یہی ہے کہ احرام کا انتظام کیا جائے۔

🕌
حضور بندہ نواز، شیخِ طریقت، مرشدِ کامل
🌟 صُوفی اَصْف سَعِیْد طارقی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری حسنی عثمانی شطاری مداروی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

═══════✧❂✧═══════

📩
🌟 اس پیغام کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر Share کریں
🌷 شاید کسی کی راہنمائی ہو جائے، اور آپ کو اجرِ عظیم نصیب ہو
🤲 نیت کریں: “میں یہ پیغام صرف اللہ کی رضا کے لیے شیئر کر رہا ہوں”
📜 نبی ﷺ: “بھلائی کی رہنمائی کرنے والا، اُس پر عمل کرنے والے کے برابر اجر پاتا ہے”
(صحیح مسلم)

═══════✧❂✧═══════

📞 رابطے کے لیے:
📱 0310-2880751
📱 0310-2880743

📲 مزید معلومات، رہنمائی، اور اجتماعی وظائف میں شرکت کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں:
👇👇👇
📥 https://chat.whatsapp.com/EINrwRmMEZq1KqM2ftVMMn?mode=r_t
💬 روحانی برکات، نایاب وظائف، استخارات، اور خصوصی پیغامات کے لیے یہ گروپ جوائن کرنا ہر روحانی طالب علم کے لیے مفید ثابت ہوگا۔

═══════✧❂✧═══════

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WeCreativez WhatsApp Support
Our support team is here to answer your questions. Ask us!
Salam, how can we help you?